Tag Archives: کشمیر

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کردی

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023 کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023 کو مسترد کرتا ہے کیونکہ اس رپورٹ کے …

Read More »

پاکستان اور ایران کا دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ایران و پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے اور جیلوں میں موجود قیدیوں کے جرمانے معاف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشتگردی، اسمگلنگ، …

Read More »

وزیراعظم کی پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر پیغام میں پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بے شمار برکتیں اور رحمتیں …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری کی پاکستان اور امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید الفطر کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عید الفطر دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے …

Read More »

فلسطین میں جاری مظالم جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے اپنے تاریخی خطاب میں کہا …

Read More »

پاک فوج بھارت کو: کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے

پاکستانی فوج

پاک صحافت اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کے لیے ملک کے عزم پر زور دیتے ہوئے، پاکستان کی فوج نے اپنے مشرقی پڑوسی ہندوستان سے کہا کہ وہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دے گی۔ پاک صحافت کے مطابق، پاکستانی فوج کے …

Read More »

عالمی برادری بھارت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے۔ نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

محبوبہ مفتی نے مودی سرکار سے سوال کیا کہ کشمیریوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیوں؟

محبوبہ مفتی

پاک صحافت ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکز شمال مشرقی ریاستوں میں عسکریت پسندوں سے بات کر رہا ہے لیکن جموں و کشمیر میں شہریوں کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ …

Read More »

نگراں وزیراعظم سے اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب منیراکرم کی ملاقات

انوارالحق کاکڑ منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہم ملاقات میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے منیر اکرم کو عالمی فورم پر فلسطین کے مسئلے کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی بہترین نمائندگی پر …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کی نئے سال کی خوشیوں کو سادگی سے منانے کی اپیل

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے نئے سال کی خوشیوں کو سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال امن و آشتی اور …

Read More »