Tag Archives: کاغذات نامزدگی

سینیٹ کی خالی 48 میں سے 30 نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سینیٹ کی خالی ہوئی48 میں سے 30 نشستوں پر دو اپریل کو انتخاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخاب میں 59 امیدواران مد مقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کر دیے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی جانب سے پرویز رشید کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔ نواز شریف کے دیرنیہ ساتھی ناصر بٹ کو بھی کاغذات نامزدگی …

Read More »

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع ہوں گے

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی 11،11 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے جبکہ اسلام آباد سے سینیٹ …

Read More »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 12 نشستوں …

Read More »

صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جو کہ 9 مارچ ہفتے کی صبح 10 بجے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے صدر کے انتخابی شیڈول کی تاریخ دے دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے انتخاب کے خواہش مند امیدوار آج سے کاغذات نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آرٹیکل 41 کی شق 4 کے مطابق صدر مملکت کا انتخاب عام انتخابات کے انعقاد کے بعد 30 روز …

Read More »

نوازشریف اور شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج

نوازشریف شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نواز شریف کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 اور شہباز شریف کے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا اور لاہور کے حلقہ این …

Read More »

لیول پلیئنگ کی شکایات تمام جماعتوں کو ہے، ہمدردی کا ووٹ لینا چاہتی ہیں۔ نگران وزیراطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ کی شکایات تمام جماعتوں کو ہے، ہمدردی کا ووٹ لینا چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ سب کو ہی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق شکایت ہے، ن لیگ، پی …

Read More »

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات درست، ‏حبا فواد صوبائی حلقہ سے نااہل قرار

لاہور (پاک صحافت) الیکشن ٹربیونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات درست قرار دیتے ہوئے انہیں جہلم کے صوبائی حلقہ سے نااہل قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ ‏الیکشن ٹربیونل میں ایف آئی اے نے غیر ملکی دوروں اور اسٹیٹ بینک نے بینک …

Read More »

اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فہمیدہ مرزا نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے ڈکلیئر نہیں …

Read More »