Tag Archives: ڈیٹا

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول …

Read More »

میٹا پر ایک ارب 20 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد

میٹا

(پاک صحافت) یورپی یونین کے صارفین کا ڈیٹا امریکا منتقل کرنے پر فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کے خلاف ریکارڈ ایک ارب 20 کروڑ یورو جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ 2020 میں یورپی یونین کی اعلیٰ عدالت نے …

Read More »

آئی فون چوری ہونے کی صورت میں ڈیٹا کو کیسے محفوظ رکھیں؟

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اینڈرائیڈ فون کے مقابلے آئی فون کے ڈیٹا تک رسائی مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں، آن لائن ہیکرز آئی فون کے پاس کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے آپ کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق آن لائن ہیکرز …

Read More »

اسپیس ایکس پر ایک لاکھ 75 ہزار ڈالر جرمانے کی سفارش

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے) نے  ارب پتی کاروباری ایلون مسک کی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کو اسٹارلنک کا ڈیٹا شیئر نہ کرنے پر 1 لاکھ 75 ہزار ڈالر  جرمانہ عائد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ ایف اے اے کے مطابق اتھارٹی کی …

Read More »

تاریخ سے سرچ کرنے کے نئے واٹس ایپ فیچر کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے تاریخ کے مطابق کسی میسج کو تلاش کرنا ممکن ہوجائے گا۔ کمپنی کے مطابق آئی فونز صارفین ایپ اسٹور میں جاکر واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرکے اس فیچر کو استعمال کرسکتے …

Read More »

ہیکرز نے 40 کروڑ ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے دنیا بھر کے 40 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے لئے رکھ دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایسا کوئی ہفتہ نہیں گزرتا جب ہیکرز کسی سرور سے ڈیٹا ڈارک ویب پر بڑا ڈیٹا لیک نہ کر رہے ہوں۔ 23 …

Read More »

صارفین کی پرائیوسی کی خلاف ورزی پر میٹا 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کیلئے تیار

میٹا

کراچی (پاک صحافت) فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات تک تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی کے مقدمے میں میٹا کمپنی ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز دینے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ صارفین کے ڈیٹا تک کیمبرج اینالیٹیکا اور دیگر تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی پر میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کیا …

Read More »

ماہرین فلکیات کی جانب سے زمین سے 330 نور سال دور گرد کے بادل کی نشان دہی

کراچی (پاک صحافت) ماہرینِ فلکیات کی جانب سے  زمین سے 330 نوری سال کے فاصلے پر پورے ستارے کے برابر گرد کے بادل کی نشان دہی کی  گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق گرد کا یہ بادل نظامِ شمسی سے باہر دو سیاروں بڑے تصادم کے سبب ہوا جو ابھی بھی …

Read More »

مریخ کو مٹی کے طوفان نے گھیر لیا

مریخ

دبئی  (پاک صحافت) یو اے ای کی جانب سے مریخ کے مطالعے کے لیے بھیجے جانے والے پروب نے مریخ پر پنپتے اور غائب ہوتے مٹی کے طوفان کی حیران کر دینے والی تصاویر  قید کر لی ہیں۔ یاد رہے کہ ہوپ پروب نامی یہ اسپیس کرافٹ میں لگے کیمرا …

Read More »

بن سلمان کے ریمارکس سے صہیونی میڈیا کا اطمینان

بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} ایک برطانوی میگزین نے اعلان کیا ہے کہ تیز رفتار ڈیٹا کیبلز کو وسعت دینے کا منصوبہ اسرائیل کو سعودی عرب سے جوڑ دے گا۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، ایک برطانوی میگزین نے اسرائیل کو سعودی عرب سے منسلک کرنے کے …

Read More »