Tag Archives: ڈیٹا

ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ادارہ شماریات کے دورے پر میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ ادارہ شماریات کی طرف سے مردم …

Read More »

ہندوستان کا خلائی مشن سورج کے مدار میں پہنچ گیا

اسپس مشن

پاک صحافت ہندوستان کا شمسی خلائی مشن چار ماہ بعد سورج کے مدار میں داخل ہوا۔ یہ خلائی مشن دو سال تک اس مدار میں رہے گا اور سورج کا مطالعہ کرے گا اور اہم ڈیٹا اکٹھا کرے گا۔ چار ماہ قبل 2 ستمبر کو ہندوستان کی خلائی تحقیقی تنظیم …

Read More »

فروری کے عام انتخابات کیلئے ووٹرز کا ڈیٹا جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہو گئی ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 …

Read More »

واٹس ایپ کالز کے دوران اب آئی پی ایڈریس چھپانا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ خیال رہے کہ رہے کہ واٹس ایپ میں پہلے ہی میسجز کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا تحفظ حاصل ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کالز …

Read More »

ہر اسمارٹ فون میں موجود وہ ایپس جو سب سے زیادہ ڈیٹا جمع کرتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔ ہر اسمارٹ فون میں درجنوں ایپس موجود ہوتی ہیں جن کو صارفین کی ذاتی تفصیلات تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں ان ایپس کا انکشاف کیا گیا ہے جن کو آئی فونز یا اینڈرائیڈ …

Read More »

غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف پشاور پولیس بھی متحرک

افغان مہاجرین

پشاور (پاک صحافت) غیرقانونی افغان مہاجرین کے خلاف پشاور پولیس بھی متحرک ہوگئی، افغان مہاجرین کی لسٹوں کی تیاری جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے ساتھ ساتھ پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل مہاجرین کے خلاف بھی گھیرا تنگ کردیا ہے۔ پاکستانی شناختی …

Read More »

میٹا کو روزانہ 2 کروڑ 79 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنیکا حکم

میٹا

(پاک صحافت) یورپی ملک ناروے نے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کو روزانہ 98 ہزار 500 ڈالرز (2 کروڑ 79 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔ ناروے کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے Datatilsynet کے مطابق 17 …

Read More »

غیرقانونی طریقوں سے اسرائیل جانیوالے ملزمان کے معاملے میں اہم پیشرفت

ایف آئی اے

میرپور خاص (پاک صحافت) ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران پاکستان سے غیر قانونی طریقوں سے اسرائیل جانے والے ملزمان کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے میرپور خاص کے کیس میں ملزمان کی ٹریول ہسٹری حاصل کرلی گئی ہے، جی پی او …

Read More »

یوٹیوب میں ایک نئے فیچر اسکرین لاک متعارف کرانے کی تیاری

یوٹیوب

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک نئے فیچر اسکرین لاک متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے۔ لاک اسکرین فیچر کے استعمال سے اسکرین لاک ہو جائے گی اور حادثاتی طور پر ڈیوائس کو چھونے سے …

Read More »

وہ مقبول ایپس جو اینڈرائیڈ فونز کو سست کر سکتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) کیا آپ کا اسمارٹ فون  بھی سست ہوگیا ہے؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے اسٹوریج اسپیس کم ہونا، خراب وائی فائی کنکشن، پرانا آپریٹنگ سسٹم، فون ریم کم ہونا اور دیگر۔ مگر ایک بڑی وجہ چند مقبول ترین …

Read More »