Tag Archives: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حوالے سے کون سا بل پیش کیا گیا جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حوالے سے کون سا بل پیش کیا گیا جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

واشنگٹن (پاک صحافت)  ایک ریپبلکن قانون ساز نے 117 ویں کانگریس میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان سے اس کے امریکا کے ایک اہم غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت چھیننے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم امریکی میڈیا نے اس بات کی نشاندہی کی کہ یہ قانون سازی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب، انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کے احکامات صادر کرتے وقت کی گئی فون کال ریکارڈ کرلی گئی  

ڈونلڈ ٹرمپ کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب، انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کے احکامات صادر کرتے وقت کی گئی فون کال ریکارڈ کرلی گئی  

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چہرہ اس وقت بے نقاب ہوگیا جب انہوں نے ریاست جارجیا کے الیکشن آفیشل کو فون کرکے اُنہیں صدارتی انتخاب کا نتیجہ بدلنے پر زور دیا جس کی کال ریکارڈ کرلی گئی اور اسے بعد میں شائع کردیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

جو بائيڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ایران کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

جو بائيڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ایران کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(پاک صحافت) امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی نے جیک سولیون ایران کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لیے ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام کے بارے میں مذاکرات ضروری ہیں۔ جیک سولیون …

Read More »

سال 2020ء فلسطینی قوم کے لیئے شدید مشکلات کا سال

سال 2020ء فلسطینی قوم کے لیئے شدید مشکلات کا سال

غزہ:(پاک صحافت) پوری دنیا کی طرح سال 2020ء اہل فلسطین بالخصوص دوسرے ممالک میں عارضی طور پر قیام پذیر فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مشکلات کا سال تھا۔ اردن میں پناہ گزین فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا۔ جب امریکا نے ‘سنچری ڈیل’ نامی ایک نام نہاد منصوبہ پیش …

Read More »

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندیاں، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندیاں، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

بیجنگ:(پاک صحافت) امریکا کی جانب سے چین کی متعدد کمپنیوں پر عالمی پابندی کے بعد بیجنگ نے واشگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید کشیدہ قرار دیتے ہوئے امریکا پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ امریکا دوسرے ممالک کا احترام کرے اور حالات کو مزید کشیدہ کرنے …

Read More »

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ذلت آمیز شکست کا سامنا، دفاعی بل پر کیئے گئے ویٹو کو مسترد کر دیا گیا

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ذلت آمیز شکست کا سامنا، دفاعی بل پر کیئے گئے ویٹو کو مسترد کر دیا گیا

واشنگٹن:(پاک صحافت) امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی طرف سے دفاعی بل پر کیئے گئے ویٹو کو مسترد کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ نے مالی سال 2021 کے قومی دفاعی بل …

Read More »

سنہ 2020 اور اسرائیل کے سامنے جھکنے والے عرب ممالک کی ذلت بھری داستان

سنہ 2020 اور اسرائیل کے سامنے جھکنے والے عرب ممالک کی ذلت بھری داستان

سنہ 2020 میں اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات میں ایک تاریخی تبدیلی دیکھنے میں آئی خاص طور پر سال کی دوسری ششماہی کے دوران عرب ملکوں کی صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کی مہم میں تیزی دیکھے میں آئی۔ سوڈان، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش نے اسرائیل …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا: محمود عباس

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا: محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے فلسطینیوں ‌کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا  اور انہیں توقع ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ فلسطینیوں کے حوالے سے اصولی موقف اختیار کرے گی۔ محمود …

Read More »

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے، سماجی میل جول ختم ہوگیا، سفری پابندیاں لگیں اور معاشرہ یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف نے جہاں انسانوں کو ایک دوسرے سے دُوری اختیار کرنے پر مجبور کیا …

Read More »

امریکہ میں سیاسی کشمکش جاری، کیا  ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جو بائیڈن کو حلف اٹھانے سے روک پائیں گے؟

امریکہ میں سیاسی کشمکش جاری، کیا  ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جو بائیڈن کو حلف اٹھانے سے روک پائیں گے؟

امریکہ میں اگرچہ صدارتی انتخابات ہوچکے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کو ذلت آمیز شکست بھی نصیب ہوچکی ہے لیکن ابھی بھی وہ یہ ماننے کے لیئے تیار نہیں کہ انہیں شکست حاصل ہوئی ہے اور اب بھی وہ امریکہ کے اگلے صدر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ اسی وجہ …

Read More »