Tag Archives: چمن

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں سے ہلاکتیں سوراب، پشین، چمن، ڈیرہ بگٹی، لورالائی اور کیچ میں ہوئیں اور طوفانی بارشوں سے صوبے میں 2040 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ 14 …

Read More »

بلوچستان میں مٹی کا طوفان اور بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف شہروں کو مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیزہواؤں کے ساتھ مٹی کے طوفان نے نوشکی چمن، قلعہ عبدللہ، پشین، گلستان سمیت دیگر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار قلات، سوراب ہرنائی نوشکی مستونگ پیشین اور دیگر …

Read More »

چمن، طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل

چمن (پاک صحافت) چمن میں طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل ہوگئی۔ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، خانوزئی، مسلم باغ، زیارت، سنجاوی میں غیر معمولی طوفانی ہوائیں چل پڑیں۔ آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک متاثر ہوگیا۔ چمن، زیارت، کوژک ٹاپ، شیلاباغ میں …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 10 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، بارشوں کے سبب 258 مکانات سمیت 4 سڑکیں اور 80 کشتیاں تباہ ہوئیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق کیچ میں بارشوں سے ایک اور شخص جاں بحق ہوا۔ جاں بحق افراد میں …

Read More »

جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہ

حافظ حمداللہ

چمن (پاک صحافت) چمن میں میزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ کی، یہ فائرنگ پانچ منٹ تک جاری رہی۔ تاہم، گاڑی بم پروف …

Read More »

حکومت کا چمن کے بے روزگار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے دینے کا اعلان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں حکومت بلوچستان نے چمن کے بے روزگار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے اعزازیہ رقم دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ چمن کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی کوشاں ہیں، شہر کے بے روزگار …

Read More »

چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم جیسے گروہوں نے دھرنے کو ہائی جیک کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے چمن …

Read More »

چمن کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہوگا۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں خراب معاشی صورتحال کے باعث نگراں وزیر طلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن میں لوگوں کے روزگار اور تجارت کے …

Read More »

افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بےنقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک دشمن قوتیں افغان باشندوں کی واپسی کو سبوتاژ کرنے کے لیے متحرک ہوچکی ہیں، چمن اور اسپین بولدک میں پر تشدد احتجاج سے انتشار پھیلانے کا منصوبہ …

Read More »

غیرقانونی افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری

افغان باشندے

طورخم (پاک صحافت) حکومتی احکامات کے پیش نظر طورخم اور چمن بارڈر سے روزانہ ہزاروں افغان باشندے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 27 اکتوبر کو 5 ہزار 46 افغان باشندے اپنے ملک گئےجن میں 1241 مرد، 1052 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے …

Read More »