Tag Archives: چمن

پاک افغان حکام کا سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

چمن بارڈر

چمن (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے حکام نے سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے جرگہ کی کوششیں کامیاب ہوگئیں ہیں۔ فلیگ میٹنگ میں سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سے …

Read More »

پاک افغان کشیدگی؛ علماء اور عمائدین پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ

پاک افغان

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے علماء اور عمائدین پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز علماء، عمائدین اور تاجروں پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ ہوگیا ہے جہاں افغان حکام سے بات کی جائے …

Read More »

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے چمن میں افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغان فورسز کی جانب سے …

Read More »

پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی پھر گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

پاک افغان بارڈر

چمن (پاک صحافت) پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے پھر گولہ باری کی گئی جبکہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز نے ایک بار پھر گولہ باری کردی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے …

Read More »

ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت کے ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان سے کوئی …

Read More »

چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید

پاک افغان بارڈر

چمن (پاک صحافت) افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈر فورسز نے بلوچستان کے علاقے چمن میں شہری آبادی پر توپ خانے اور …

Read More »

طالبان خونریزی سے گریز کریں، محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی

چمن (پاک صحافت) پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے طالبان کی جانب سے جاری خون ریزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپن بولدک میں طالبان قبضے کے بعد قتل عام قابل افسوس ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ طالبان خونریزی سے گریز کریں۔ تفصیلا …

Read More »

پیدل آمد و رفت کیلئے باب دوستی کو کھول دیا گیا

باب دوستی

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی حکام کے افغان طالبان سے مذاکرات کے بعد کئی روز سے بند باب دوستی کو پیدل آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی حکام اور افغان طالبان کے کمانڈرز کے درمیان رابطے کے بعد پاک افغان باب دوستی …

Read More »

چمن دھماکہ، پی پی چیئرمین نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چمن میں جلسے کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  آئے روز دہشتگردی کے واقعات باعثِ تشویش ہیں، سلیکٹڈ حکومت عوام …

Read More »