Tag Archives: پی ٹی آئی

پاکستان جلد گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں جائے گا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جلد گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں جائے گا، جس کے بعد ملکی تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونا خوش آئند ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونا خوش آئند ہے، پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پاکستانی سیاست میں انقلاب آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق اکبر ایس بابر نے وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران …

Read More »

پی ٹی آئی نے معیشت ایسی خراب کردی ہے کہ اب کنٹرول کرنا مشکل ہورہا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں ملکی معیشت ایسے تباہ و برباد کی ہے کہ اب کنٹرول کرنا مشکل ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی …

Read More »

عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی عوام نے اسے مسترد کردیا، قوم اب فتنہ و فساد سے تنگ آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی …

Read More »

آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج ہمیں جتنے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یہ سب مسائل اور بحران عمران خان حکومت کی نااہلی و نالائقی کے پیداوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

موجودہ حکومت ملک اور عوام کو تباہی سے بچانے آئی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ملک اور عوام کو اس تباہی و بربادی سے بچانے آئی ہے جس میں عمران خان نے دھکیل دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان احتجاج کی کال …

Read More »

عمران حکومت کے خاتمے کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنے لگے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل اور بحران اب دور ہونے لگے ہیں جلد قوم کو بڑی خوشخبریاں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے FATF ایکشن پلان …

Read More »

موجودہ حکومت کو مسائل گزشتہ حکومت سے ملے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں موجودہ حکومت کو مسائل ملے ہیں جنہیں حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست سے ملک اور اداروں کو نقصان ہورہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست سے ملک اور ملکی اداروں کو نقصان ہو رہا ہے، پی ٹی آئی کارکن سوچی سمجھی سازش کے تحت اداروں کے خلاف کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن …

Read More »

پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، یہ لوگ شروع دن سے ہی عوام کے ساتھ جھوٹ بول رہے اور دھوکہ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »