Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے پاس دلائل کے بجائے صرف گالیاں ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس دلائل کے بجائے صرف گالیاں ہیں۔ جس کی وجہ سے تحریک انصاف کو عوام نے ہر جگہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی …

Read More »

جمہوریت کے فروغ کیلئے حکومت کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ اور ایوان کے وقار کو محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کو اپنے رویے میں تبدیلی لانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے سب منصوبوں کو سفید ہاتھی بنا دیا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے سب منصوبوں کو سفید ہاتھی بنا دیا ہے، تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت کو بجٹ میں اتنے یوٹرن …

Read More »

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن تین حصوں میں تقسیم

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان تین حصوں میں تقسیم ہوگئے،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور باہر آکر پی ایس 101 سے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ فردوس شمیم نقوی …

Read More »

پی ٹی آئی والے جیتی ہوئی نشستوں پر بھی ضمنی انتخابات میں ہار گئے، سید ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ و پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید ناصر  حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ اب تو آگئےہیں، آئندہ اسمبلیوں میں کبھی نہیں آئیں گے، پاکستان کے عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا …

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت نے عام آدمی کو لوٹا اور مافیاز کو نوازا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر برس پڑے، سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عام آدمی کو لوٹا اور مافیاز کو نواز۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت اور نظریہ خطرات …

Read More »

تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے ملک کو بحرانوں نے گھیر رکھا ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، وزیر توانائی سندھ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے ملک کو بحرانوں نے گھیر رکھا ہے۔ …

Read More »

اسرائیل سے روابط کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے روابط کے معاملے پر حکومت کو چاہئے کہ وہ پارلیمان کو اعتماد میں لے۔ فلسطینیوں کے خلاف کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے …

Read More »

یہ کرپٹ، جھوٹوں اور نااہلوں کی حکومت ہے، مفتاح اسماعیل پی ٹی آئی حکومت پر برس پڑے

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر برس پڑے، مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے یہ کرپٹ، جھوٹوں اور نااہلوں کی حکومت ہے، ان کی نااہلی کی وجہ سے گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اتنے نااہل ہوچکے ہیں کہ انہوں نے گرمیوں …

Read More »