Tag Archives: پنجاب

عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے زہرقاتل ہوں گے۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

دبئی (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے زہرقاتل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سرور نے متحدہ عرب امارات میں افطار ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پنجاب میں پہلے انتخابات کرانے سے ملک میں فساد پیدا ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پہلے انتخابات کرانے سے ملک میں فساد پیدا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اکتوبر میں اسمبلیوں کی مدت پوری ہوگی، ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات اکتوبر میں …

Read More »

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، کالعدم جماعتوں کے 8 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے خفیہ آپریشن کے دوران لاہور سمیت دیگر اضلاع سے 8 دہشت گرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے لاہور سمیت مختلف شہروں سے 8 دہشت …

Read More »

اتحادی حکومت میں شامل جماعتیں ملک بھر میں بیک وقت انتخابات کی خواہاں ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں شامل جماعتیں ملک بھر میں بیک وقت انتخابات کی خواہاں ہیں۔  اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکمران اتحاد نے امیدواروں کے کاغذات واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

اینٹی کرپشن کو ٹرانسفر پوسٹنگ میں فرح گوگی کے کردار کے شواہد مل گئے

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کو ٹرانسفر پوسٹنگ میں فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے کردار کے شواہد مل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار دور میں تقرر و تبادلوں سے متعلق محکمہ اینٹی کرپشن کو تحقیقات کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ …

Read More »

عدالتی فیصلے کے مطابق 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،  وکیل الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے وکیل اور سینئر قانون دان عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت پنجاب میں الیکشن کا امکان رد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے مطابق 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ تفصیلات کے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے بعد پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے ساتوں ڈویژن کا زوم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں شرکت کے حوالے …

Read More »

پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا، ن لیگ کا اجلاس وزیراعظم کی رہائشگاہ پر ہوا، اجلاس میں ملک احمد خان، …

Read More »

دھاندلی کے مجرم دندناتے پھر رہے ہیں، کوئی سوموٹو نہیں لیا جارہا۔ مولانا فضل الرحمان

اے این پی

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے مجرم دندناتے پھر رہے ہیں، کوئی سوموٹو نہیں لیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

فواد چوہدری کی جھوٹ کی دکان اب نہیں چل پائے گی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگرا ں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے فواد چوہدری کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کی جھوٹ کی دکان اب نہیں چل پائے گی، رمضان میں ہی جھوٹ بولنے سے پرہیز کر لیں۔ عامر میر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام …

Read More »