Tag Archives: پنجابی

کوئی کسی بھی جماعت سے ہو، گالی گلوچ کا کلچر اچھا نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی کسی بھی جماعت سے ہو، گالی گلوچ کا کلچر اچھا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ثقافتی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دل کرتا ہے کہ اسکولوں، …

Read More »

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں موسیقی کی کمی کو محسوس کیا، اداکار شان شاہد

شان شاہد

لاہور (پاک صحافت) لالی ووڈ کے سُپر اسٹار شان شاہد نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں موسیقی  کی کمی کو محسوس کیا۔  شان شاہد کا کہنا ہے کہ میوزک کسی بھی فلم کی بنیادی ضرورت ہے، پرانی مولا جٹ کی موسیقی اس نئی …

Read More »

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس بہت جلد بھارتی فلم میں نظر آئیں گے

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس جلد ہی بھارتی پنجابی فلم ‘جیوے سوہنیا جی’ میں جلوہ گر ہوں گے جس کی تصدیق انہوں نے انسٹاگرام پر کی۔ عمران عباس نے اپنے  اکاؤنٹ پر موشن پوسٹر جاری کیا اور کیپشن میں بتایا کہ ان کی …

Read More »

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز  ہونےکی خبریں سرگرم

فلم مولا جٹ

لاہور (پاک صحافت) دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز  ہونےکی خبریں سرگرم ہیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹ 23 دسمبر 2022 کو بھارت میں بھی ریلیز کی جاسکتی ہے تاہم اب تک اس حوالے سے متعلقہ حکام کی جانب سے کوئی باقاعدہ اعلان نہیں …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی فلم عید الفطر پر ریلیز ہونے کے لئے تیار

جنت مرزا فلم

لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی فلم ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے، یاد رہے کہ  ٹک ٹاک اسٹار کی پہلی فلم “تیرے باجرے دی راکھی” عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ جنت مرزا کی پہلی فلم کے سنسر شو کا انعقاد چند روز میں …

Read More »

ہرناز سندھو کی جانب سے بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں بھی کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ہرناز سندھو

ممبئی (پاک صحافت) مِس یونیورس 2021 کا تاج اپنے سر پر سجانے والی بھارتی حسینہ ہرناز سندھو کی جانب سےفلم انڈسٹری بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں بھی کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ ہرناز سندھو نے اپنے فلمی کیرئیر کے حوالے …

Read More »