Tag Archives: پروجیکٹ

بن سلمان پراجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو افراد کو 50 سال قید کی سزا

سعودی جیل

ریاض (پاک صحافت) سعودی عدالت نے بن سلمان پروجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو شہریوں کو 50 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمال مغربی سعودی عرب میں الحویت قبیلے کے شیخ عبداللہ الحویطی اور عبداللہ دخیل الحویتی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے …

Read More »

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں بڑی سطح پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلین ٹری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف حکومت کے 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل کی جانب سے ایک ارب 25 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اخراجات کو مشکوک اور …

Read More »

سعودی عرب نے مشکل ترین حالات میں پاکستان کی دل کھول کر مدد کی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے مشکل ترین حالات میں ہمیشہ دل کھول کر مدد اور معاونت کی ہے، پاکستانی عوام سعودی عرب سے خاص محبت رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر داخلہ …

Read More »

سندھ حکومت نے حیدرآباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے حیدر آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناد ی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے شہریوں کے لئے بھی سفری سہولیات مہیا کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن …

Read More »

13 برس میں پیپلز پارٹی نے 17 یونیورسٹیز قائم کی ہیں، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پا ک صحافت) صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے تعلیم کے معیار کی بہتری کے لیے ہمیشہ کوشش کی گئی، 13 برس میں پیپلز پارٹی نے 17 یونیورسٹیز قائم کی ہیں، ہمیشہ یونیورسٹیز کے لیے گرانٹ بڑھاتی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سندھ سولر انرجی پروجیکٹ 100 ملین ڈالرز کا منصوبہ ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجی بین ہسینی اور انکی ٹیم کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں سندھ میں ورلڈ بینک پورٹ فولیو پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید …

Read More »

سندھ حکومت کاریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بہت جلد ریڈ لائن بی آ ر ٹی سسٹم لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کر رہی ہے، بی آر ٹی ریڈ …

Read More »

ہمایوں سعید خواتین کے حق میں بول پڑے

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار ہمایوں سعید خواتین کے حق میں بول پڑے، انہوں سماجی رابطوں کی مقبول سائٹ ٹوئٹر پر خواتین کی حق میں ٹوئٹ  کر ڈالا۔  خیال رہے کہ اداکار ہمایوں سعید نے خواتین کے حق  میں بولتے ہوئے اپنے نئے پراجیکٹ کے موضوع …

Read More »

الہول میں داعش کے بچوں کے لیے فن لینڈ کا خفیہ اسکول

داعشی مدرسہ

پاک صحافت فن لینڈ میں ایک تعلیمی فاؤنڈیشن تقریباً ڈیڑھ سال سے داعش کے بچوں کے لیے آن لائن کلاس چلا رہی ہے۔ اس ایک سالہ پروجیکٹ میں ہیلسنکی کے اساتذہ نے شام کے الحول کیمپ میں رہنے والے بچوں کو پڑھانے کے لیے واٹس ایپ کا استعمال کیا۔ یورونیوز …

Read More »

اداکار فیصل قریشی ڈرامہ سیریل دل مومن کی اسکرپٹ پڑھ کر رو دیے

اداکار

کراچی (پا ک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ جب وہ ڈرامہ سیریل دل مومن کی اسکرپٹ پڑھ رہے تھے وہ رونے لگ گئے تھے۔  اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ’ڈرامے کی شوٹنگ کو مکمل ہوئے تین ماہ ہوچکے ہیں اور …

Read More »