Tag Archives: پروجیکٹ

میئر کراچی کا کھارادر میں مختلف پروجیکٹس کا افتتاح

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کھارادر میں مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ ڈپٹی میئر کراچی بھی موجود تھے۔ مرتضیٰ وہاب نے پروجیکٹس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے مختلف پروجیکٹس کا …

Read More »

عمران خان کو الیکشن کو مینج کرکے لایا گیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو الیکشن کو مینج کرکے لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 کے الیکشن کو مینج کیا، عمران خان …

Read More »

کیا ’جانِ جہاں‘ عائزہ خان کا آخری پروجیکٹ ہے؟

عائزہ خان

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ’جانِ جہان‘ کو آخری پروجیکٹ قرار دے کر صارفین کو کشمکش میں مبتلا کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مبہم اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے آنے والے …

Read More »

اب ہم کسی آقا کو پاکستان میں مسلط نہیں ہونے دیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈی آئی خان (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب ہم کسی آقا کو پاکستان میں مسلط نہیں ہونے دیں گے، اگر کل کسی اور کو مسلط کیا گیا تو اسے بھی گریبان سے …

Read More »

معروف اداکار وہاج علی کے ساتھ ماضی میں کام کرنے سے انکار کرنے والی اداکارہ کون تھیں؟

اداکار وہاج علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کے ساتھ ماضی میں کام کرنے سے انکار کرنے والی اداکارہ کون تھیں؟ اور کیا آپ جانتے ہیں  اب وہی اداکارہ  وہاج علی کے ساتھ پروجیکٹ کرنے کے لیے راضی ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی میڈیا کمپنی …

Read More »

امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت گرین ہائیڈروجن منصوبے پر اجلاس

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت گرین ہائیڈروجن منصوبے پر اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران شرکاء کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پروجیکٹ ہوا اور سولر انرجی سے آپریٹ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت …

Read More »

چین کا سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلیے پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

چین پاکستان

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی تعمیر و ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ …

Read More »

وزیر داخلہ کا زیر تعمیر دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ

رانا ثناءاللہ

چلاس (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے زیر تعمیر دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا اور پروجیکٹ کی سائٹ پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے پروجیکٹ سائٹ پر تعمیراتی کام …

Read More »

بن سلمان پراجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو افراد کو 50 سال قید کی سزا

سعودی جیل

ریاض (پاک صحافت) سعودی عدالت نے بن سلمان پروجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو شہریوں کو 50 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمال مغربی سعودی عرب میں الحویت قبیلے کے شیخ عبداللہ الحویطی اور عبداللہ دخیل الحویتی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے …

Read More »

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں بڑی سطح پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلین ٹری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف حکومت کے 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل کی جانب سے ایک ارب 25 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اخراجات کو مشکوک اور …

Read More »