Tag Archives: پاکستان

خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان

پنک بس سروس

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے خواتین کے لیے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے تحت خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں کے نئے فلیٹ کی شمولیت سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا، …

Read More »

ملک کیلئے سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ طارق فضل

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کیلئے سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ملک میں نفرت اور افراتفری کی سیاست کی گئی، پی ٹی آئی اداروں کے خلاف بیان بازی کررہی …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان عدالتی معاونت سمیت 8 سمجھوتوں پر دستخط

پاکستان ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جس میں وزیراعظم پاکستان اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی تعاون کے سمجھوتے کی توثیق کی گئی، عدالتی معاونت کے …

Read More »

2024 کے آغاز سے پاکستان کو ایران کی برآمدات میں 16 فیصد اضافہ

ایران پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت تجارت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ اس سال کی پہلی سہ ماہی موسم سرما 1402 میں اس ملک کو ایران کی برآمدات 16 فیصد اضافے کے ساتھ 286 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، پاکستان کی وزارت تجارت نے اعلان کیا …

Read More »

غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستانی عوام کو سلام، ایرانی صدر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں …

Read More »

نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دورۂ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں …

Read More »

وفاقی کابینہ کی ایران کیساتھ مختلف ایم او یوز پر دستخط کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ہے۔ پاکستان اور ایران …

Read More »

ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سابق سیکریٹری خارجہ

(پاک صحافت) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سعودی وزیرِ خارجہ کےبعد ایرانی وزیرِ خارجہ کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی میں توازن رکھنا مشکل ہے، تمام ممالک …

Read More »

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے، ایرانی صدر

(پاک صحافت) ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے۔ پاکستان روانگی سے قبل تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے۔ …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے کہا کہ …

Read More »