Tag Archives: پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا، مارے گئے دہشت …

Read More »

پاکستان میں تانبے کے ذخائر، سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں۔ مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تانبے کے ذخائر، سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ معاشی ترقی میں اضافے اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے غیرملکی کمپنیوں کو دعوت دینے سے متعلق حکومتی …

Read More »

گندم بحران ورثے میں ملا، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شکرگڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گندم بحران ورثے میں ملا، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق نگران وزیراعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے ایسے معاملات اٹھانے سے …

Read More »

دو لاکھ مریضوں کو مفت ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دو لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ گھر پر ادویات ڈیلیور کرنے کا پراجیکٹ نواز اور …

Read More »

یومیہ سفر آسان بنانے کیلئے سندھ حکومت کا ایک اور اہم اقدام

بس

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے عوام کے لیے یومیہ سفر مزید آسان بنانے کی خاطر ایک اور قابلِ ستائش و تقلید اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ پیپلز بس سروس میں خود کار نظام کے تحت بھی کرایا وصول کرے گا۔ سندھ کے سینیر …

Read More »

نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب کرلیے گئے۔ اجلاس 11 مئی 3 بجے …

Read More »

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور شاہ زیب رند نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق عامر خان اور شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں جنرل عاصم منیر سے …

Read More »

تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے پسپا

پولیس

بنوں (پاک صحافت) بنوں میں پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانے پر حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی، جس سے ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے …

Read More »

صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان …

Read More »

گورنر سندھ سے نئی اطالوی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر بات چیت

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں اٹلی کی نئی سفیر ماریلیا ارمیلن نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پربات چیت کرتے ہوئے گورنرسندھ نے اطالوی سفیر ماریلیا …

Read More »