Tag Archives: پاکستان

فلسطین کانفرنس میں پاکستان کے نمائندے: حماس کی اسرائیل کے خلاف جنگ جائز اور جائز ہے

پاکستان

پاک صحافت استنبول میں فلسطین انٹرنیشنل کانفرنس میں پاکستان کے نمائندے نے کہا: اسرائیل کے وحشیانہ قبضے کے خلاف حماس سمیت فلسطینیوں کی مسلح مزاحمت بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر مکمل طور پر جائز ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین …

Read More »

بلوچستان میں لوگ کھلے دل سے بات سنتے ہیں، راحیلہ درانی

لاہور (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کی سابق اسپیکر راحیلہ درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات اتنے مشکل نہیں، لوگ کھلے دل کے ساتھ آپ کی بات سنتے ہیں۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خواتین اقلیتوں اور ٹرانس جینڈرز کو درپیش چیلنجز پر سیشن ہوا۔ اس موقع پر …

Read More »

وزیرِ اعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات دورۂ سعودی عرب کے دوران سائیڈ لائنز پر ہوئی جس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ …

Read More »

وزیراعظم سے پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے جنرل سیکرٹری کی ملاقات

شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل محمد بن مزیاد آل تویجری کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلی سطح کی اس ملاقات میں دونوں اطراف سے معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے …

Read More »

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح

آبدوز

اسلام آباد (پاک صحافت) چین میں پاکستان کے لیے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آبدوز کی افتتاحی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا مشن خواتین اور نوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا مشن خواتین اورنوجوانوں کی زندگیوں میں آسانیاں لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران پیاز انتیس روپے، ٹماٹر چوبیس روپے اور آلو بائیس روپے …

Read More »

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ذمہ داری دے رہے ہیں مگر اتھارٹی نہیں دی …

Read More »

شہر کی کسی سڑک پر سیکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ نہیں۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی کسی سڑک پر سیکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ رینجرز ہیڈکوارٹرز کے باہر بھی سڑک ٹریفک کے لیے کھلی ہے، فٹ پاتھ پر بھی تجاوزات نہیں۔ …

Read More »

خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا کہ خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے درمیان کشیدگی کے معاملات ہیں، دہشتگردی اور کشمیر ایشو جیسے مسائل بڑے ہیں، نوجوانوں کو تعلیمی …

Read More »