Tag Archives: پاکستان

پاکستانی طلبہ کی فلسطین کیلئے مغربی طلباء کے ساتھ متحد آواز

غزہ مارچ

(پاک صحافت) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کا ایک بڑا مارچ فلسطینی قوم کی حمایت میں، اسرائیل کے جرائم کی مذمت اور غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں طلبہ تنظیموں کی جانب سے “غزہ آزادی” …

Read More »

سعودی ولی عہد کا دورہ مؤخر، حکومت پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا

محمد بن سلمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومت پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کےدورۂ پاکستان کی تاریخوں پرمشاورت جاری ہے، ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا …

Read More »

ہم تحریک انصاف سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جب پاکستان تحریک انصاف کو مسلط کیا گیا …

Read More »

شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کیساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کے ٹولے نے منظم پلاننگ کے ساتھ فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نو مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، نو مئی کے واقعات …

Read More »

میں کبھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ میں کبھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ یہ ویسے سبق نہیں سیکھیں گے، …

Read More »

نئی حکومت کی ترجیح سی پیک کی تیز رفتار کو بحال کرنا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کی ترجیح سی پیک کی تیز رفتار کو بحال کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم …

Read More »

اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے نائب وزیراعظم پاکستان و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے 13 مئی سے چین کے دورے کی تصدیق کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کے رہنما نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

سلیم حیدر خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ان سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری جمعے کو گورنر ہاؤس لاہور …

Read More »

اگر کسی جیالے کیساتھ ناانصافی ہوئی تو ہمارا گورنر موجود ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر کسی جیالے کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ہمارا گورنر موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے کہا ہے کہ مجھے آج بڑی خوشی ہو رہی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا گورنر منتخب ہوا …

Read More »

آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جی ڈی پی کی شرح 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، اگلے مالی سال جی ڈی پی کی …

Read More »