Tag Archives: پاکستان

مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنا نظریہ چھوڑسکتے ہیں، ہم اپنا نظریہ نہیں چھوڑ سکتے۔ لیگی کارکنوں …

Read More »

ایم کیو ایم کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا

ایم کیو ایم ن لیگ

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ملیر این اے 230 اور 231 سے ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی، ن لیگ کی جانب این 230 پر مظفر …

Read More »

ن لیگ نے قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی چھوڑ دیے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے 53 حلقوں میں اپنا کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر امیدواروں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالنے کی خواہش ن لیگ کی تھی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالنے کی خواہش ن لیگ کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کا خیال تھا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کوئی اور …

Read More »

احسن اقبال کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، احسن اقبال کے صاحبزادے واقعے میں محفوظ رہے۔ پولیس حکام کے مطابق …

Read More »

بلاول بھٹو وزارت عظمی کے بہترین امیدوار ہیں۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزارت عظمیٰ کے بہترین امیدوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے الیکشن 2024 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حمایت کا …

Read More »

ملکی مسائل کے حل کا فارمولا نوازشریف کے پاس ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کا فارمولا نوازشریف کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عدالت کے سامنے اس لئے پیش ہوتے ہیں کیونکہ …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن آف …

Read More »

مسلم ممالک الجھنے کے بجائے امریکی و اسرائیلی سفاکی کیخلاف متحد ہوں۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک الجھنے کے بجائے امریکی و اسرائیلی سفاکی کیخلاف متحد ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مجلس قائمہ سیاسی و قومی امور کے صدر اور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے پاک ایران کشیدگی کے خاتمے اور دونوں برادر اسلامی ملکوں …

Read More »

عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں این اے 119 میں انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا۔ چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے اجلاس کی صدارت …

Read More »