Tag Archives: پاکستان

8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس …

Read More »

پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

بم

کوئٹہ (پاک صحافت) پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق نواں کلی کے علاقے میں چوک کے قریب دوران گشت پولیس کی موبائل وین پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق …

Read More »

پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ منظور وسان

منظور وسان

سکھر (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو …

Read More »

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں کسی الیکشن میں کوئی سپورٹ نہیں ملی۔ پی پی پی نے جب …

Read More »

بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

بینظیر بھٹو

کراچی (پاک صحافت) نگراں سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کل کراچی سمیت سندھ بھر میں عام تعطیل کر دیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق نگراں وزیراعلی جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم وفات پر صوبے بھر میں …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کی نگرانی کے لیے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کنٹرول روم کل سے …

Read More »

بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو …

Read More »

زرتاج گل اور حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد

زرتاج گل حلیم عادل

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل اور حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ شائع کی گئی ہے کہ جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل …

Read More »

ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے بعد میں سب اتحادی بن جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینا نئی …

Read More »

حکومت کا چمن کے بے روزگار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے دینے کا اعلان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں حکومت بلوچستان نے چمن کے بے روزگار نوجوانوں کو 20 ہزار روپے اعزازیہ رقم دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ چمن کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی کوشاں ہیں، شہر کے بے روزگار …

Read More »