ایم کیو ایم ن لیگ

ایم کیو ایم کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ملیر این اے 230 اور 231 سے ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی، ن لیگ کی جانب این 230 پر مظفر شجرہ جبکہ این اے 231 سے کیپٹن جمیل امیدوار ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پی ایس 105 پر جی ڈی اے کے امیدوار عرفان اللہ مروت کو سپورٹ کرے گی، جبکہ جی ڈی اے این اے 237 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان میں لوگ کھلے دل سے بات سنتے ہیں، راحیلہ درانی

لاہور (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کی سابق اسپیکر راحیلہ درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے