Tag Archives: پاکستان

پاکستانی فری لانسر اب بذریعہ پے پال پیسے وصول کر سکیں گے، نگراں وزیرِ آئی ٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی فری لانسر اب پے پال کے ذریعے پیسے وصول کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عمر سیف …

Read More »

بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی …

Read More »

انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران نے انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی پولنگ لسٹ پر حلقہ کا کوئی ووٹر، امیدوار اعتراض یا تجویز 11 جنوری تک آر او آفس میں جمع کرواسکتا ہے۔ ذرائع …

Read More »

مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر کل کابل کا دورہ کریں گے

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کل افغانستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن افغان حکومت کی دعوت پر کل کابل جائیں گے۔ سابق ایم این اے مولانا جمال الدین محسود بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ہوں …

Read More »

سانحہ نو مئی کا دن پاکستان کے 22 کروڑ عوام کبھی نہیں بھول سکتے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سانحہ نو مئی کا دن پاکستان کے 22 کروڑ عوام کبھی نہیں بھول سکتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اُن کی مقبولیت …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، شہزاد اکبر، فرح خان، ذلفی بخاری مفرور قرار

فرح گوگی ذلفی بخاری شہزاد اکبر

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں …

Read More »

9 مئی جیسے واقعات روکنے کیلئے قانون سازی ہوگی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کوئی سیاسی احتجاج …

Read More »

سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں 2017 …

Read More »

جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کراچی میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی، زلزلے، سیلاب کے …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں مغل کوٹ کے علاقہ دومند میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس …

Read More »