Tag Archives: پاکستان

چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم رجب ہوگی

چاند

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب ہفتہ 13 جنوری 2024ء کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ لاہور میں ہوا۔ جس میں ماہ رجب …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے طلال چوہدری کو سینیٹر بننے کی پیشکش کردی

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی رہنما طلال چودھری کو قومی اسمبلی ٹکٹ کی بجائے سینیٹر بننے کی آفر (پیشکش) کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے طلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا، اس کے علاوہ لیگی رہنما کو صوبائی اسمبلی کے …

Read More »

سپریم کورٹ کے ججز نے اپنی مراعات لینے کیلئے استعفے دیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز نے اپنی مراعات لینے کیلئے استعفے دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے جو الیکشن کمیشن نے …

Read More »

آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان کیلئے خوشحالی کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان میں مہنگائی کم ہونے اور ملازمتوں کے مواقع بڑھنے کی نوید سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے جمعرات 11 جنوری کو پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی۔ اس رقم کی منظوری کے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی کابل میں ملا عبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے دورہ کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاعبدالغنی برادر، وزیر دفاع ملایعقوب اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن 7 جنوری کو افغان حکومت کی دعوت پر کابل پہنچے …

Read More »

ایک شخص نے پی ٹی آئی پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے پی ٹی آئی پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بد سے بدتر ہوگئی، جمہوریت کے …

Read More »

ن لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 193 پاکپتن سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے داماد میاں حیات مانیکا …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ملتان میں قومی و صوبائی کی 10 نشستوں کے ٹکٹوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے ملتان میں 3 قومی اور 7 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148 پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ این اے151 پر علی موسیٰ گیلانی، …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف نے …

Read More »

ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی توقع نہیں تھی، الیکشن کمیشن …

Read More »