Tag Archives: پاکستان پیپلز پارٹی

عمران خان آئی ایم ایف کے قصاب بن چکے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سمیت آئے روز بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان عوام کے جیب پر ڈاکے مار رہے …

Read More »

پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پیپلز پارٹی کی سندھ کونسل کا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پی پی چیئرمین نے …

Read More »

پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کسانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسانوں کو حکومتی موشگافیوں کا شکار نہیں ہونے دے گی۔  ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کسانوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف …

Read More »

ہر طریقے سے احتجاج کو جاری رکھیں گے، شازیہ مری نے حکومت کو خبردار کر دیا

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ہر طریقے …

Read More »

کھاد کی بلیک مارکیٹنگ نے کسانوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے کھاد کی بلیک مارکیٹنگ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔ حسن مرتضی کاکہنا ہے کہ پنجاب میں کھاد نایاب ہوگئی ، کھاد کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ …

Read More »

ملک میں یوریا کا بحران، شیری رحمان نے گندم کی پیداوار سے متعلق خبردار کر دیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں یوریا کے بحران سے متعلق بیان میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوریا بحران کی وجہ سے اس سال گندم کی پیداوار 20 فیصد کم ہوگی۔ پیپلزپارٹی کی رہنما کا کہنا ہے …

Read More »

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے عمران خان کو صدی کا بحران قرار دے دیا

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو اس صدی کا بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر صدی میں بحران آتا ہے اور ہمارے بحران کا نام عمران خان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا …

Read More »

تاریخ نے پروف کر دیا یہ لوگ حکومت نہیں کر سکتے، یہ نامعقول ہیں، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل اور نامعقول حکومت قرار دے دیا۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو پہلے دن چلے جانا چاہیے تھا،میں تو کب سے کہہ رہاہوں …

Read More »

حکومت کے لئے اگلے تین ماہ کیسے رہیں گے؟ منظور وسان نے بڑا دعویٰ کر دیا

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے پی ٹی آئی حکومت سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا، منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اگلے تین ماہ حکومت کے لئے بہت اہم ہیں، کچھ بھی ہو سکتا ہے، تاہم …

Read More »

منی بجٹ روکنے سے متعلق اپوزیشن کی اہم بیٹھک

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی منی بجٹ روکنے کے لئے اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے اہم بیٹھک لگے گی۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس کی صدار ت پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کریں گے۔  یاد رہے کہ اپویزشن کے ہونے والے آج کے اجلاس میں منی بجٹ …

Read More »