Tag Archives: پاکستان پیپلز پارٹی

سلیکٹڈ کو مزید برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کا ہاری کسان بھوکا سو رہا ہے، غربت میں مارا پھر رہا ہے ، پاکستان جو ایک زرعی ملک کے نام سے پہچانا جاتا تھا ، زرعی معیشت …

Read More »

سلیکٹڈ حکومت کا تعلیمی بجٹ کم کردینا افسوسناک ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی پالیسیوں کو عوام دشمن پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کا تعلیمی بجٹ کو جی …

Read More »

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماغلام محمد نور ربانی کھر انتقال کر گئے

غلام محمد کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما غلام محمد نور ربانی کھر انتقال کر گئے، غلام محمد نور ربانی کھر کئی برسوں سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اہل خانہ کے مطابق  غلام محمد نور ربانی کھر طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ یاد رہے …

Read More »

پیپلزپارٹی میدان میں اکیلی نکلی ہے، لانگ مارچ تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ  پیپلزپارٹی میدان میں اکیلی نکلی ہے، پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا۔ بلاول نے کہا عوامی ریلیف کیلئے حکومت کے ساتھ ہیں، پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ27 فروری …

Read More »

عوام میں مزید مہنگائی اور نااہل حکومت کو برداشت کرنے کی طاقت نہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور دی اکانمسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی پاکستان میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن وفاقی حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔ شیری …

Read More »

پاکستان کی عوام کا مطالبہ ہے کہ اس نااہل سلیکٹڈ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلیں

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ “پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ اس نااہل سلیکٹڈ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی 27 فروری کو اس حکومت کے خلاف کراچی سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔”

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، مصطفی نواز کی وفاقی حکومت پر کڑی تنقید

مصطفی نواز کھوکھر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  و سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے منی بجٹ کے فواً بعد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی پی رہنما نے موجودہ …

Read More »

موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے حکومت کی جانب سے متنازع بل پاس کرنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے۔ نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی …

Read More »

پارلیمان کو اعتماد میں لیئے بنا پالیسی کا اعلان کردینا پارلیمان کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں نہ لینا باعث تشویش ہے،  پارلیمان کو اعتماد میں لیئے بنا پالیسی کا اعلان …

Read More »

وزیراعظم اگر عوام کے ہمدرد ہیں تو اوگرا کی سمری مسترد کر دیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اگر عوام کے ہمدرد ہیں تو اوگرا کی سمری مسترد کر دیں۔ شیری رحمان کاکہنا ہے کہ ۔ ہر 15 دن بعد …

Read More »