Tag Archives: ٹک ٹاکر

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

(پاک صحافت) ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی میدان میں کود پڑیں، انہوں نے خیبر پختون خوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے آبائی علاقے میں مسائل ہیں، ان کے حل کے لیے میدان میں نکلی ہوں۔ تفصیلات کے …

Read More »

حریم شاہ کا جنسی ہراسانی کا شکار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف

حریم شاہ

(پاک صحافت) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے کئی بار جنسی ہراسانی کا شکار بننے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے …

Read More »

کیا مجھے نسیم کا نمبر مل سکتا ہے؟ مجھے کچھ کام ہے، حریم شاہ

حریم شاہ

(پاک صحافت) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے فالوورز سے افغانستان کے خلاف آخری اوور میں شاندار بیٹنگ سے پاکستان کو ایک بار پھر فتح سے ہمکنار کرنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا نمبر مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوشل میڈیا ویب …

Read More »

اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کرے، حریم شاہ

حریم شاہ

(پاک صحافت) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اگر کسی کو میرے خلاف کیس کرنا ہے تو شوق سے کریں، خود ہی رسوا ہوں گے، میں تو انتظار کررہی ہوں کہ یہ لوگ کب کیس کریں گے۔‘ تٖفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر صندل …

Read More »

جیل میں حالات اچھے گزرے، مہندی لگائی، صندل خٹک

پشاور (پاک صحافت) ٹک ٹاکر صندل خٹک نے گرفتاری کے دوران جیل میں گزرنے والے اپنے وقت سے متعلق کہا ہے کہ جیل میں حالات اچھے گزرے، مہندی لگائی۔ انہوں نے کہا کہ میری حریم شاہ سے دوستی بہت پہلے ختم ہو چکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر صندل …

Read More »

بڑی عید کے بعد مجھے بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے، جنت مرزا

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ، ماڈل و یوٹیوبر جنت مرزا نے اپنے مشکل وقت سے گزرنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بڑی عید کے بعد اُن کے مداح اُنہیں بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق اداکارہ جنت …

Read More »

پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو بھی یوٹیوبر بن گئیں

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو بھی یوٹیوبر بن گئی ہیں۔ یاد رہے کہ عائشہ محض ایک ڈانس ویڈیو سے راتوں رات مشہور ہوئیں۔ خیال رہے کہ عائشہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے یوٹیوب چینل کا اسکرین شاٹ سمیت لنک بھی شیئر کیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

حریم شاہ کے گرد انکم ٹیکس انٹیلی جنس کا گھیرا تنگ، کارروائی شروع

حریم شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شا ہ کےگرد  انکم ٹیکس انٹیلی جنس نے  گھیرا تنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس انٹیلی جنس نے حریم شاہ کے خلاف  اپنی کاروائی شرور کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) …

Read More »

مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 14 اگست کو مینار پاکستان میں پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے۔ واقعے کے بعد پاکستانی خواتین خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی …

Read More »

فیصل قریشی لائیو شو کے دوران ٹک ٹاکرز پر پھٹ پڑے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی لائیو شو کے دوران ٹک ٹاکرز پر پھٹ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے۔ خیا ل رہے کہ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے شو میں فیصل قریشی بطورِ …

Read More »