حریم شاہ

حریم شاہ کا جنسی ہراسانی کا شکار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف

(پاک صحافت) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے کئی بار جنسی ہراسانی کا شکار بننے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے بارے میں میڈیا پر سامنے آنے والے تنازعات کے بارے میں بات کی۔

تفصیلات کے مطابق انٹرویو کے دوران حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ میں زندگی میں کئی بار جنسی ہراسانی کا شکار ہو چُکی ہوں لیکن جن لوگوں نے مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا جواب میں ان کا میں نے اس انداز میں نقصان کیا کہ انہیں سمجھ ہی نہیں آئی کہ یہ لڑکی کیسے ان کی زندگی میں آئی اور کیا کر کے چلی گئی۔ ٹک ٹاکر نے کہا کہ زندگی میں جو ہونا تھا وہ ہو گیا، میں اپنے کسی بھی کام پر افسوس نہیں کرتی اور نہ ہی میں نے کبھی اپنے کسی کام پر ملال کیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاکر نے کہا کہ زندگی میں جو ہونا تھا وہ ہو گیا، میں اپنے کسی بھی کام پر افسوس نہیں کرتی اور نہ ہی میں نے کبھی اپنے کسی کام پر ملال کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ میں اب بھی یہ نہیں کہہ سکتی کہ میں نے زندگی میں اب سب سیکھ لیا ہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد بھی مجھ سے غلطیاں ہو جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

شاہ رخ ایک بار پھر ’ڈان‘ بنیں گے، بیٹی سوبانہ بھی ساتھ

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر فلموں میں ڈان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے