Tag Archives: ووٹنگ

بڑی تعداد میں لوگ انتخابات میں حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں، صدر روحانی نے بھی اپنا ووٹ ڈالا

صدارتی انتخابات

تہران {پاک صحافت} تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے ایران میں آج 18جون کو ووٹنگ کا انعقاد کیا جارہا ہے ، اسی طرح شہر اور دیہاتی کونسلوں کے ضمنی انتخابات اور سپریم لیڈر کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی کونسل کے لئے بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق …

Read More »

شام میں پولنگ بوتھ پر لوگوں کی بڑی تعداد ، کون ہوگا شام کا اگلا صدر

سیریا انتخابات

دمشق {پاک صحافت} شام میں صدارت کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ شام میں صدارتی انتخابات کے آغاز پر 1 کروڑ 80 لاکھ ممالک بیرون ملک مقیم شامی شہریوں کا دورہ کرکے اپنے ملک کا اگلا صدر منتخب کررہے ہیں۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی صنعا نے اطلاع دی ہے …

Read More »

پی ایس 70 ماتلی ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی

ماتلی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے  بڑے مارجن سے میدان مار لیا، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے محمد ہالیپوٹو 44 ہزار 893  ووٹ لے کر کامیاب  امیداور قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری

پولنگ انتخابات

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جو صبح 8 بجے سے شروع ہوا  اور بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد نتائج کے لئے ووٹوں کی …

Read More »

سینیٹ الیکشن : الیکشن کمیشن کی نگرانی میں ووٹنگ کا عمل جاری

سینیٹ الیکشن : الیکشن کمیشن کی نگرانی میں ووٹنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(پاک صحافت) آج صبح 9 بجے بروقت پولنگ کے آغاز کو یقینی بنانے کے لیے ای سی پی کا عملہ صبح سویرے ہی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا،الیکشن کمیشن کی نگرانی میں سینیٹ (ایوان بالا)کے لئے  کی 37 نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے ووٹنگ کا …

Read More »

این 75 کے انتخابات کالعدم قرار، دوبارہ الیکشن کا حکم جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے  حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا، ذرائع کے مطابق حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ ضمنی انتخابات کرائیں جائیں گے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن میں این اے 75انتخابات اور …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت صرف آئینی نہیں بلکہ اخلاقی مسئلہ بھی ہے، شبلی فراز

وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ہمیشہ متنازع رہا ہے، عمران خان اس بات کے داعی رہے کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا، ہماری جماعت نے کرپشن کے خلاف جہاد شروع کیا۔ شبلی فراز نے کہا …

Read More »

سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کا  شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے 3 مارچ کو پولنگ ہوگی، پولنگ کا عمل 3 مارچ کو صبح 9 سے …

Read More »