Tag Archives: وزارت داخلہ

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی، پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز کر دیا …

Read More »

وزارت داخلہ کیجانب سے غیرقانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے سفیراحسان مصطفے یرداگل کی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان، ترکی …

Read More »

وزارت داخلہ کیجانب سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک افراد کو گرفتار کرنے کا حکم

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پچیس مئی کے مارچ میں شریک ہوکر پولیس اہلکاروں پر حملے کرنے اور جلاو گھیراو میں ملوث تمام افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں …

Read More »

حکومت کیجانب سے عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے ہدایات جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے لئے واضح اور اہم احکامات جاری کردئے ہیں، درجنوں اہلکاروں کو عمران خان اور بنی گالہ کی سیکیورٹی پر معمور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا …

Read More »

عراق کے شہر موصل میں 143 لاشوں کے ساتھ اجتماعی قبر کی دریافت

اجتماعی قبر

بغداد {پاک صحافت} عراق کی وزارت داخلہ نے پیر کی رات موصل شہر میں 143 لاشوں کے ساتھ ایک اجتماعی قبر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی السماریہ نیوز ایجنسی سے آئی آر این اے کے مطابق، عراقی وزارت داخلہ کے شہری دفاع کے دفتر نے ایک بیان …

Read More »

سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 81 افراد کو پھانسی دی گئی، کیا آپ جانتے ہیں کہ پھانسی پانے والوں میں سے 41 کا تعلق کہاں سے ہے؟

پھانسی

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک دن میں 80 سے زائد افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی پانے والوں پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اسی طرح کے جرائم کرنے کا الزام ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں …

Read More »

طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا

چمن طورخم بارڈر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود مصروف ترین تجارتی بارڈر طورخم کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے تااطلاع ثانوی بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیگریشن این سی اوسی کی …

Read More »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا توہین عدالت کا باضابطہ حکومتی اعتراف ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  حکومت کی جانب سے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں  ڈالنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اعلان توہین عدالت …

Read More »

عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کی گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کی گئی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

تحریک لبیک پر عائد پابندی کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک پر عائد پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست وزارت داخلہ میں دائر کردی گئی ہے۔ جس میں اپیل کی گئی ہے کہ ٹی ایل پی کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے …

Read More »