Tag Archives: وزارت داخلہ

ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو ضمنی انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔ انتخابات کے دوران سکیورٹی کے …

Read More »

عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت اہم ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں چاروں صوبوں کے سیکرٹری سمیت محکمہ داخلہ …

Read More »

انگلینڈ میں فلسطین کے حامیوں اور نسل پرستی کے مخالفین کا مشترکہ مظاہرہ

اسلاموفوبیا

پاک صحافت ہزاروں فلسطینی حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف نسل پرستی کے کارکنوں اور اسلامو فوبیا کے مخالفین کے ساتھ مل کر تین شہروں لندن، گلاسگو اور کارڈف میں احتجاج کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، برطانوی دارالحکومت میں شرکاء سب سے پہلے وزارت داخلہ …

Read More »

پاکستانی جماعتوں کا الیکشن والے دن انٹرنیٹ پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

پاک صحافت عام انتخابات کے لیے ووٹ جمع کرنے کا عمل پورے پاکستان میں جاری ہے، لیکن حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کو “سیکیورٹی خطرات” کے باعث منقطع کرنے کے فیصلے نے پارٹی رہنماؤں کو پابندیاں فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کرنے پر اکسایا ہے۔ پاک صحافت کے …

Read More »

ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان قائم رکھنے، ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔ تتفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور …

Read More »

سپریم کورٹ ججز کیخلاف مہم کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سپریم کورٹ ججز کیخلاف مہم کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے عدالت عظمی کے ججز کے خلاف مہم کے ذمے داروں اور محرکات کے حوالے سے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے …

Read More »

عام انتخابات 2024 کے حوالے سے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم

کنٹرول روم

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات 2024 کے حوالے سے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے اسلام آباد میں کنٹرول روم قائم کردیا۔ کنٹرول روم کے ذریعے انتخابات کے …

Read More »

8 فروری کے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات 2024 میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی سے متعلق وزرات داخلہ سے جامع رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ 27 نومبر تک چاروں …

Read More »

منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتی جائے۔ نگران وزیراعظم کی ہدایت

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ منشیات فروشوں سے کیس قسم کی رعایت نہ برتی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق نے اس حوالے سے آج ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں وزارت داخلہ، وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ اور آئی جی موجود تھے۔ اس …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے فاسفورس اور ممنوعہ بموں کے استعمال میں شدت

فلسطینی

پاک صحافت غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے اس پٹی میں فلسطینی شہریوں کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں اور فاسفورس والے بموں کے استعمال کو تیز کردیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »