Tag Archives: وزارت داخلہ

پولیس کی بربریت کے خلاف فرانسیسی عوام کی بغاوت؛ صرف ایک رات میں 994 گرفتار

فرانس کی عوام

پاک صحافت پولیس کی بربریت کے خلاف فرانسیسی عوام کی بغاوت جس کے نتیجے میں ایک 17 سالہ نوجوان کی موت واقع ہوئی، بدامنی کی چوتھی رات کے بعد ایک دلچسپ اعداد و شمار چھوڑ گئے۔ صرف کل رات (جمعہ) 994 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اور خبر کے مطابق …

Read More »

اسلام آباد اور پنجاب سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر آفس نے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا، مراسلے میں وزرات داخلہ سے کہا گیا کہ عوامی مفاد میں 10 مئی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے، اسلام …

Read More »

پی ڈی ایم مظاہرین سپریم کورٹ کے ججز گیٹ پر پہنچ گئے، صورتحال پرامن

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہو گئے، پولیس نے سیرینا چوک کا راستہ کھول دیا ہے جس کے بعد پی ڈی ایم کے ورکرز سپریم کورٹ کے باہر ججز گیٹ پر پہنچ گئے۔ اسلام آباد کیپٹل پولیس کے ترجمان …

Read More »

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کردیا کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔ خیال رہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش کا آج تیسرا روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب …

Read More »

پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات …

Read More »

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے، پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک  بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی …

Read More »

حکومت کا جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ

ماہی گیر

کراچی (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو 12 مئی کو ڈسٹرکٹ …

Read More »

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت داخلہ

پاسپورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں پر وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے …

Read More »

جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین علی ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کے صاحبزادے …

Read More »

یکم جنوری سے پاکستان میں مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ

غیرملکی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے یکم جنوری سے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے دی جانے والی ایمنسٹی سیکیم 31 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔ …

Read More »