Tag Archives: وزارت داخلہ

پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد کی اپنے ممالک واپسی

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیرقانونی مقیم ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد اپنے ممالک واپس جاچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ 40 ہزار 322 افراد اپنے ممالک واپس جاچکے ہیں اور …

Read More »

زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ

زلفی بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو خط کے ذریعے انٹرپول فرانس سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خط میں کہا گیا …

Read More »

ترکی کے اقدام پر عراق کا ردعمل

عراق

پاک صحافت عراق کے صدر نے اپنے ملک کے ایک حصے پر ترکی کے حملے کی مذمت کی ہے۔ عبداللطیف راشد نے کہا ہے کہ انقرہ نے عراقی سرزمین پر کئی ڈرون بھیجے ہیں اور اس ملک کے کردستان علاقے میں فوجی چھاؤنیاں بنا رکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

فرانس کو سکیورٹی بحران کا سامنا ہے، میکرون کا اعتراف

میکرون

پاک صحافت فرانس کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک اس وقت ایک سنگین سکیورٹی بحران میں گھرا ہوا ہے۔ میکرون نے منگل کے روز کہا کہ اس وقت ہمیں پورے فرانس میں سکیورٹی کے بحران کا سامنا ہے۔ ایسی صورتحال میں ہمیں ملک کے اندر سیکورٹی …

Read More »

پاکستان کا دس لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ

افغانی

پاک صحافت پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان سیاسی اور سرحدی کشیدگی کے تسلسل میں، کچھ رپورٹس بتاتی ہیں کہ اسلام آباد پاکستان میں مقیم 10 لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق منگل کی شب پاکستان …

Read More »

پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی طلبی کیلئے وفاق کو سمری بھجوادی

فوج

لاہور (پاک صحافت) ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے نگران پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی طلبی کے لیے وفاق کو سمری بھجوادی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد فوج اور …

Read More »

چہلم امام حسین پر کربلا کیلئے پاکستانی زائرین کا کوٹہ ایک لاکھ مقرر

کربلا

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی حکومت کی جانب سے چہلم امام حسین (اربعین) کے دوران پاکستانی زائرین کیلئے 1 لاکھ کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی جانب سے اربعین کے دوران زائرین کو بغیر کسی فیس کے 30 دن …

Read More »

اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

موبائل

اسلام آباد (پاک صحافت) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے موبائل فون …

Read More »

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

محرم الحرام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 9 محرم 28 جولائی بروز جمعہ اور 10 محرم 29 جولائی بروز …

Read More »

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں قیام امن کیلئے سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت اسلحہ لے کر چلنے، متازع پوسٹر آویزاں کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ …

Read More »