Tag Archives: نگراں وزیراعظم

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں، انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات اصغر خان اکیڈمی میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان ہتھیاروں کی …

Read More »

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مراکش کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جاری بیان میں …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آبادمیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، …

Read More »

ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں، نگراں وزیرِ اعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شہداء اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے …

Read More »

ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے، ہم مختصر مدتی اصلاحات کر سکتے ہیں، جن کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔ انوار الحق کاکڑ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اپنی …

Read More »

9 مئی کو جو کچھ ملک میں ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی جانب ایک کوشش تھی، نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ رواں برس 9 مئی کو جو کچھ ملک میں ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی جانب ایک کوشش تھی۔ انوار الحق کاکڑ نے یہ بھی کہا کہ 9 مئی کے واقعات کا ہدف موجودہ آرمی …

Read More »

تمام جماعتوں کا نگران وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے تمام جماعتوں کی طرف سے انوارالحق کاکڑ کے نام پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے۔ دوسری جانب انہوں نے نے انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کا انتخاب …

Read More »

انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات اور اعتراض نہیں تھا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہمیں انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات اور اعتراض نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

حکومت تحلیل کرنے سے 10 دن پہلے نگراں وزیراعظم کا مشاورت کیساتھ فیصلہ کریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت تحلیل کرنے سے 10 دن پہلے نگراں وزیراعظم کا مشاورت کے ساتھ فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو تباہی کے گڑھے سے نکالا ہے، …

Read More »