دفعہ 144

راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 7 روز کے لیے جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی رہے گی۔

ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 19 اگست تک کے لیے ہے، جس کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران راولپنڈی ضلع میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے