Tag Archives: نوٹس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر نوٹس لے لیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاءکی اسمگلنگ پر نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے وزارتِ داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کووزیرِ اعظم آفس طلب کیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی …

Read More »

جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا …

Read More »

خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر دونوں کو ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار اور ان کی والدہ کی جانب سے خواجہ آصف پر الزامات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر دفاع نے …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے فیض حمید کی آئندہ ہفتے طلبی کا امکان

جنرل فیض حمید

اسلام آباد (پاک صحافت) فیض آباد دھرنا کمیشن میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کی آئندہ ہفتے طلبی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیص حمید کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا اور کمیشن رواں ہفتے کے آخر …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (پاک صحافت) آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نے کئی مقامات پر ہزاروں ایکڑ اراضی خریدی۔ علی امین گنڈاپور کے 60 اکاؤنٹس میں 50 کروڑ سے زائد …

Read More »

غیرت کے نام پر لڑکی قتل، شیری رحمٰن کا ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کوہستان میں غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ قتل میں ملوث لڑکی کے ورثاء، جرگے …

Read More »

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست پر سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سربراہی میں 3 رکنی …

Read More »

بیک وقت دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے بیک وقت دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ معلوم ہوا کہ امتحانی نتائج تیار …

Read More »

نگراں وزیراعلی سندھ نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ نے سکرنڈ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ جسٹس مقبول باقر نے کہا ہے کہ سکرنڈ میں ہونے والا واقعہ دکھ بھرا ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، امن …

Read More »

سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے 19 گریڈ کے افسر نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر سندھ کو لیگل نوٹس جاری کردیا ہے، نوٹس میں گورنر سندھ، چیئرمین نیب، نگران وزیراعلی سندھ بھی …

Read More »