علی امین گنڈاپور

آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نے کئی مقامات پر ہزاروں ایکڑ اراضی خریدی۔

علی امین گنڈاپور کے 60 اکاؤنٹس میں 50 کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں۔

ان کی جانب سے کئی ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے بے نامی داروں کے ذریعے زمین خریدی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جنرل عاصم منیر

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے