Tag Archives: نوشہرو فیروز

عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوشہرو فیروز میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں بھی …

Read More »

کل وہ اعلانات ہوں گے جس کا کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ راشد محمود سومرو

راشد محمود سومرو

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ کل وہ اعلانات ہوں گے جس کا کسی کو اندازہ ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما راشد محمود سومرو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سپہ …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی ابھی تک تھم نہ سکی، صوبہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید بارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھان سعیدآباد جوہی لنک روڈ پر اولڈ چک کے مقام پر چھوٹا پُل ٹوٹ گیا، پانی کا …

Read More »

سندھ حکومت مختلف علاقوں سے پانی نکالنے کی کوشش کررہی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے بھر کے تمام شہروں اور علاقوں میں جمع پانی کو نکالنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے ٹریک کو بحال کرنے …

Read More »

23 مارچ کو فوجی پریڈ بھی ہوگی اور عوامی پریڈ بھی، احسن اقبال

احسن اقبال

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 مارچ کو فوجی پریڈ بھی ہوگی اور عوامی پریڈ بھی ہوگی،پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے 23 …

Read More »