Tag Archives: نارووال

نارووال میں ضمنی انتخاب، جھگڑے میں ن لیگی کارکن جاں بحق ہوا، احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) نارووال میں ضمنی انتخابات کے دوران جھگڑے میں مسلم لیگ ن کا کارکن جاں بحق ہو گیا، جس کی مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی کارکنوں میں جھگڑا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی ریاست پاکستان سے بڑے نہیں ہوسکتے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ریاست پاکستان سے بڑے نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سیاست میں نفرت کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔ ملکی مسائل کا مقابلہ کوئی ایک لیڈر ، …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے 4 سال معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 4 سال معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی۔ تفصیلات کے مطابق نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں کھوکھلی معیشت ملی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہی وزارت عظمی کے امیداوار ہیں، پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم نے مسلم لیگ ن کو …

Read More »

زرداری کے اسلام آباد پہنچنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ زرداری کے اسلام آباد پہنچنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جن کو مینڈیٹ ملا ہے ان کی ذمہ داری ہے کہ ملک کے مفاد حکومت سازی …

Read More »

ہمارے مخالفین حلقے چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ہمارے مخالف حلقے چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے نارووال کے ایجنسی موڑ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس ووٹ مانگنے کے لیے …

Read More »

آزاد امیدواروں کا خریدار آصف زرداری ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آزاد امیدواروں کا خریدار آصف زرداری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کا کوئی ماضی ہے نہ ہی مستقبل ہے۔ …

Read More »

عوام اپنا ووٹ آزاد امیدواروں کو نہ دیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام اپنا ووٹ آزاد امیدواروں کو نہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے نوجوانوں کو ورغلایا اور جناح ہاوس کو آگ لگوائی۔ پی ٹی آئی کارکنان …

Read More »

بلاول بھٹو شکست کی خفت مٹانا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو شکست کی خفت مٹانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو بڑے شوق سے پنجاب آئیں، بس ہمارے دو سوالوں کا …

Read More »

لاڑکانہ نارووال سے بہتر ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ نارووال سے بہتر ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول کے پاس پچھلے 15 سال سے سندھ کی حکومت ہے، کراچی کو کھنڈرات کا شہر بنا دیا …

Read More »