Tag Archives: نارووال

حکومت کی نا اہلی اور ناقص پالیسوں سے عوام تنگ آ چکے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور ناقص پالیسیوں سے اب عوام تنگ آچکے ہیں۔ حکومت کا خاتمہ کئے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نارووال میں پارٹی ورکرز …

Read More »

عمران خان کے کھوکھلے دعووں سے ہر شہری حیران و پریشان ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تین سال کی ناکامی اور معاشی تباہی کے باوجود عمران خان کے کھوکھلے دعووں نے ہر شہری کو حیران و پریشان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

نیا پاکستان پوری قوم کے بجائے صرف پانچ فیصد اشرافیہ کیلئے ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نیا پاکستان پوری قوم کے لئے نہیں بلکہ پانچ فیصد اشرافیہ کے لئے ہے باقی پچانوے فیصد لوگ خوار ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

احسن اقبال کی گرفتاری نیب کا اختیار سے تجاوز پر مبنی اقدام ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نیب نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے احسن اقبال کو گرفتار کیا۔ جبکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز پر مشتمل …

Read More »

ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال  (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سال میں ملک میں جاری مہنگائی اور بے روزگاری نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

جب فوج نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو سول ادارے کس لئے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب پاک فوج نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو سول ادارے کس کام کے ہیں۔ حکومت کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ میں فوج کی تعیناتی غلط اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »

حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ہے کیونکہ عمران خان اور اس کی ٹیم ملک کی تعمیر و ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا …

Read More »