احسن اقبال

بانی پی ٹی آئی نے 4 سال معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی، احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 4 سال معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی۔

تفصیلات کے مطابق نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں کھوکھلی معیشت ملی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 4 سال میں معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی۔

واضح رہے کہ رہنما ن لیگ احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ یہ دانش مندی نہیں کہ قرض پر قرض لیے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے