عمران نیازی کرپٹ ترین شخص ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے وزیر اعظم کو کرپٹ ترین شخص قرار دے دیا۔

عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر مستعفی ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

آج ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ جو خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا اس کو پورا کرنے کے لئے سب ایک ہوجائیں، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے