احسن اقبال

زرداری کے اسلام آباد پہنچنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ زرداری کے اسلام آباد پہنچنے پر کوئی اعتراض نہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جن کو مینڈیٹ ملا ہے ان کی ذمہ داری ہے کہ ملک کے مفاد حکومت سازی کے عمل کو اچھی طرح سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں، انتشار کی سیاست سے آگے بڑھیں گے تو ملک کا نقصان ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی حکومت آئے گی اس کو آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ کرنا ہوگا، محاذ آرائی کی سیاست ہوگی تو ملک کا نقصان ہو گا، زرداری کے اسلام آباد پہنچنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، پاکستان کا دارالحکومت ہے ہر کوئی آتا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے