Tag Archives: میڈیا

عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا سودا کیا اور آج روتا پھرتا ہے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا سودا کیا اور آج روتا پھرتا ہے۔ عمران خان پیٹرول کی سبسڈی ختم کرنے کے معائدے پر دستخط کرکے گیا، گزشتہ حکومت پاکستان کو …

Read More »

حکومت وقت کا اہم ترین فریضہ صحافیوں کو تحفظ دینا ہے، اسپیکر قومی اسبملی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت وقت کا اہم ترین فریضہ صحافیوں کو تحفظ دینا ہے، امید ہے حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی، نوشین یوسف کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی ہونا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی …

Read More »

صحافت کو مکمل آزاد ہونا چاہئیے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صحافت کو مکمل آزاد ہونا چاہئیے، صحافی اپنی اکاونٹیبیلیٹی خود کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کی آزادی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع …

Read More »

پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس پر پابندی لگانا قابلِ افسوس ہے، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، پارلیمانی کارروائی کی کوریج میڈیا …

Read More »

پاکستان ایک انتہائی مشکل معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا  ہے کہ پاکستان ایک انتہائی مشکل معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ عوام اور پاکستان کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب …

Read More »

سیاست میں مذاکرات اور رابطے ہونے چاہئیں، مگر تحریک انصاف کے لوگ ضدی ہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سنیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات ہونے چاہئیں  اور رابطے بھی ہونے چاہئیں ، مگر تحریک انصاف کے لوگ ضدی ہیں، تحریک انصاف مذاکرات کے حق میں بھی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

غیرجمہوری حکومتوں نےدنیا کو دکھانے کیلئے صرف ڈرامے بازیاں کیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیرجمہوری حکومتوں نے دنیا کو دکھانے کے لئے صرف ڈرامے بازیاں کی ہیں جبکہ ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال انتہائی خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ملک میں آزادیِ اظہار و صحافت اور فعال میڈیا کی ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ذرائع ابلاغ کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آزادیِ اظہار و صحافت کو یقینی بنانے اور فعال میڈیا کی ترقی کیلئے …

Read More »

ایمبریو کیمپ صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی علامت ہے

اسرائیل

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی حکومت جو کہ چار ماہ سے مغربی کنارے میں جنین پر بزدلانہ حملے کر رہی ہے، کیمپ میں مقیم فلسطینیوں کا محاصرہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ صیہونی حکومت، جو گزشتہ چار ماہ سے مغربی کنارے میں جنین کو ہر طرف سے نشانہ بنا رہی ہے، …

Read More »

عمران خان نے آئین اور پارلیمان پر حملہ کیا، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آئین اور پارلیمان پر حملہ کیا، جبکہ 4 سال تک  پارلیمنٹ کو آرڈی نینس کے ذریعے چلایا گیا۔ تفصیلا …

Read More »