خواجہ سعد رفیق

پاکستان ایک انتہائی مشکل معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا  ہے کہ پاکستان ایک انتہائی مشکل معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ عوام اور پاکستان کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کو ہر صورت میں 2 گھنٹے تک محدود کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس موقع پر ایاز صادق نے مزید کہا کہ وفاقی بجٹ سے اچھا بجٹ ہو نہیں سکتا تھا، حکومت نے ہر شعبے کو مدِ نظر رکھ کر بجٹ پیش کیا ہے۔ غریب عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی فراہم کر رہے ہیں تاکہ مہنگائی کا بوجھ عوام پر نہ پڑے۔

یہ بھی پڑھیں

بارش

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد جاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے