Tag Archives: ملاقات

صدر مملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پاک برطانیہ تجارتی و اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت اور برطانوی ہائی کمشنر نے دو طرفہ …

Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی …

Read More »

ترکیہ اور روسی سفراء کی اسحاق ڈار سے ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکیہ اور روسی سفراء نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار اور ترک سفیر کی ملاقات دفتر خارجہ میں ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ نے تمام …

Read More »

صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

Read More »

سعودی وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کے وزیر دفاع نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی یوم پاکستان میں شرکت کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع کی اہم ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اعلیٰ سطح کی اس ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ شہباز شریف اور …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی، آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا، وزیراعظم شہبازشریف نے پاک سعودی …

Read More »

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

شہبازشریف محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی جس میں سیکیورٹی صورتحال، پی سی بی امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ملاقات کی، اس دوران محسن نقوی …

Read More »

صدر آصف زرداری سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔ صدر مملکت آسف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

عاصم منیر بن سلمان

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر اور محمد بن سلمان کی ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور سعودی سفیر نواف المالکی …

Read More »