آصف زرداری شہباز شریف

صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دورانِ ملاقات صدر مملکت اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار بھی کیا۔

دونوں کے درمیان رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے