Tag Archives: مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی حکومت جھوٹے بیانات اور وعدوں پر قائم ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت شروع دن سے ہی جھوٹے بیانات اور وعدوں پر قائم ہے جس دن جھوٹ بولنا بند کیا اسی دن حکومت ختم ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

موجودہ حکومت دنیا کی مہنگی ترین بجلی بنا رہی ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دنیا کی مہنگی ترین بجلی بنا رہی ہے اور مہنگا ترین فرنس آئل خرید رہی ہے۔ ان کا کہناہے کہ حماد اظہر اگر کہتے ہیں کہ بجلی …

Read More »

ن لیگ نے قادرمندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پاکستان پیپلز پارٹی رہنما قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔  خیال رہے کہ کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے قادرخان مندوخیلکامیاب امیدوار قرار پائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے …

Read More »

وفاقی حکومت کے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے عوام دشمن بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے بلکہ بجٹ سے اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

مفتاح اسماعیل کا حکومت کو یوٹرن کے بجائے مستقل مزاجی کا مشورہ

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مسلسل یوٹرن لینے کے بجائے مستقل مزاجی اپنانے کی کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

عوام مخالف بجٹ منظور نہیں ہوسکتا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام مخالف بجٹ منظور نہیں ہو سکتا۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اپنی پوری کوشش کرے گی کہ عوام …

Read More »

احتساب کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے  وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب کو جتنا نقصان عمران خان نے پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، شوکت ترین نے صحیح کہا کہ عمران خان کی وجہ سے معیشت کا بیڑا …

Read More »

بچوں کے بھوکا سونے کی ذمے دار پی ٹی آئی حکومت ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ہفتے مہنگائی 13 فیصد کے حساب سے بڑھ رہی ہے، ایک کروڑ بچوں کے بھوکا سونے کی ذمے دار پی ٹی آئی حکومت ہے، …

Read More »

عمران خان نے جتنا ملک کو مقروض کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ تین سال میں جتنا ملک کو مقروض کیا ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ موجودہ حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل …

Read More »

سعید غنی نے این اے 249 میں ن لیگ کی شکست کیوجہ بتادی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے گزشتہ روز منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شکست کی وجہ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »