Tag Archives: مفتاح اسماعیل

نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی تک ڈپٹی گورنر امور انجام دیں گے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت ختم ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی تک ڈپٹی گورنر امور انجام دیں گے۔  خیال  رہے کہ قانون کے مطابق حکومت ایک ماہ میں مستقل گورنراسٹیٹ …

Read More »

بہت جلد عوام کو خوشخبریاں دیں گے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ملک کو مشکل حالات میں چھوڑ کرگئے ہیں لیکن ہم محنت کر رہے ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ بہت  جلد عوام کو خوشخبریاں دیں گے جب کہ جب سے وزیر بنا …

Read More »

حکومت بجٹ خسارے کو کم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجٹ خسارے کو کم کرنے بالخصوص غریب اور مزدور طبقے پر بوجھ نہ ڈالنے کیلئے حکومت ہرممکن کوشش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک …

Read More »

خان صاحب نے اپنے دور میں20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

لندن (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ خان صاحب نے اپنے دور میں20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ …

Read More »

عمران خان نے ایک پیسہ بھی قرض ادا نہیں کیا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ یہ بدعنوان حکومت تھی یا نااہل، عمرا ن خان نے ایک پیسہ بھی قرض ادا نہیں کیا، یہ وہ حکومت ہے جو بار بار ایل …

Read More »

پاکستان بھر میں وزیر اعظم کے ریلیف کے اعلانات کو سراہا جارہا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں وزیر اعظم کے ریلیف کے اعلانات کو سراہا جارہا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم مایوسی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن خسارہ …

Read More »

عمران خان کی اقتدار کی ہوس نے ہماری قوم کو تباہ کر دیا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی، کرپشن، جھوٹ اور اقتدار کی ہوس نے واقعی ہماری قوم کو بہت تباہ کر دیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے  یہ بھی کہا کہ پی ایس او نے آئی پی پیز کو …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت اگلی حکومت کیلئے ایٹم بم بچھا رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت جاتے جاتے اگلی حکومت کے لئے ایٹم بچھا رہی ہے، عمران خان جان بوجھ کر معاملات بگاڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ملک کو بند گلی میں لے جا رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی، نالائقی اور عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو بند گلی میں لے جا رہی ہے جس سے نکلنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

عمران خان نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لئے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لئے ہیں، جن کی وجہ سے آج پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی غلامی کرنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل …

Read More »