Tag Archives: معیشت

سپریم کورٹ معاشی بحالی کی کوششوں پر پانی پھیر رہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے معیشت کی بحالی کے لیے کی جانے والی حکومتی کوششوں پر پانی پھیر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

لیک آڈیو ٹیپ گواہی ہے کہ مسلم لیگ ن اور اس کی لیڈرشپ سے زیادتیاں کی گئی، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو ٹیپ منظر عام پر آچکی ہے، یہ آڈیو ٹیپ بھی ہمارے مؤقف کی تائید کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آڈیو ٹیپ بھی گواہی ہے کہ مسلم لیگ ن اور …

Read More »

سازش کرنے والوں کو خبردار کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، بلاول

بلاول بھٹو

نوڈیرو (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سازش کرنے والوں کو خبردار کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، قانون بننے سے پہلے ہی عدلیہ کہتی ہے کہ نہيں مانتے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی مشکلات ہیں، …

Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈی آئی خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ ان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی …

Read More »

ملک میں الگ الگ انتخابات نہیں ہونے چاہئیں، سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں الگ الگ انتخابات نہیں ہونے چاہئیں، ایک ساتھ بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ  ہم ایسے الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں جس میں دھاندلی نہ ہو۔ ہم ایک ایسی تاریخ چاہتے ہیں جو سب …

Read More »

موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اکانومی کوئی سوئچ آن یا سوئچ آف بٹن نہیں ہوتی موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے لیکن اُس معاشی تباہی …

Read More »

عمران خان کے سیاہ دور کی چند جھلکیاں تاریخ میں محفوظ ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے سیاہ دور کی چند جھلکیاں تاریخ میں محفوظ ہیں۔ ان کے دور میں قانون یرغمال اور طیبہ گل جیسے مظلوم پی ایم ہاؤس میں محبوس تھے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان کے سیاہ دور کی جھلکیاں تاریخ میں محفوظ ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سیاہ دور کی چند جھلکیاں تاریخ میں محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت تباہ کی، مہنگائی کی …

Read More »

معاشی استحکام کیلئے حکومت تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلیے حکومت تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایشین انفراسٹرکچر اینڈ انویسٹمنٹ بینک کے صدر جن لی کون …

Read More »

قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاسک فورس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ماہرین، نجی شعبے اور حکومت کے نمائندے شامل ہیں،ٹاسک فورس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو معیشت، گورننس اور …

Read More »