Tag Archives: معذرت

خواتین کا مکھیوں سے موازنہ، عدنان صدیقی کا اپنے بیان پر اظہار افسوس

عدنان صدیقی

(پاک صحافت) پاکستانی سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا مکھیوں سے موازنہ کرنے پراظہار افسوس کرتے ہوئے اسے ’مذاق‘ قرار دے دیا۔ حال ہی میں عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی تھی، جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ تاہم …

Read More »

ڈنمارک میں قرآن کی توہین پر پابندی

ڈنمارک

پاک صحافت ڈنمارک کے وزیر انصاف نے کہا کہ اس ملک کی حکومت مذہبی کتابوں اور مقدس اشیاء کی توہین کو روکنے کے لیے ایک بل کا مسودہ تیار کر رہی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک نے جمعہ کے روز مسلمانوں کی مقدس کتابوں کو نذر آتش …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کروانے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت فوری الیکشن کے …

Read More »

آئندہ لوگ مجھے ایک تبدیل شدہ عرفی جاوید کے طور پر دیکھیں گے، عرفی جاوید

(پاک صحافت) بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید نے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ لوگ مجھے ایک تبدیل شدہ عرفی جاوید کے طور پر دیکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید نے کہا ہے کہ وہ ان تمام …

Read More »

ازخود نوٹس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس مظاہر، جسٹس اعجاز سمیت 4 ججز کی معذرت

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کرنے والا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ کورٹ روم نمبر ون میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس …

Read More »

وزارت دفاع نے انتخابات کیلئے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی

رینجرز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع نے انتخابات کیلئے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے اضافی 40 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ نہیں دی جاسکتی۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور قومی اسمبلی کی 93 نشستوں پر …

Read More »

غیر قانونی اور غیرجمہوری کاموں کا ڈھٹائی اور بےشرمی سے دفاع کرنا پی ٹی آئی قیادت کا طرۂِ  امتیاز  ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گالیوں دھمکیوں سے راستہ نہیں ملتا، ECP سے معذرت کریں اورو اپنے الفاظ واپس لیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ ماحول …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔ وزیر اعظم نےعوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میرے حکم پر پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ملتوی کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد …

Read More »

بھارت میں دل دہلا دینے والے گجرات فسادات پر 12ویں کے امتحان میں سوال، بورڈ نے مانگی معافی

گجرات دنگا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں سی بی ایس ای بورڈ نے 12ویں کے امتحان میں گجرات فسادات سے متعلق ایک سوال پوچھا جس کے بعد بورڈ کو اپنی غلطی ماننا پڑی اور ساتھ ہی وعدہ کیا کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بدھ کو ہونے والے …

Read More »