Tag Archives: مشکلات

دنیا بھر میں اسنیپ چیٹ کی سروس متاثر، صارفین پریشان

اسنیپ چیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرا اور واٹس ایپ کے بعد اسنیپ چیٹ کی سروس کو بھی مشکل کا سامنہ ہو گیا، صارفین کے مطابق اسنیپ چیٹ کی سروس پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گئی ہے، جسے صارفین کو  پریشانی کا سامنہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا …

Read More »

ایران نے لبنان کی مکمل مدد کی یقین دہانی کرائی

ایرانی وزیر خارجہ

تہران (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جمعرات کو لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچنے کے فوری بعد اعلان کیا کہ ایران لبنان کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ تہران کو پورا یقین ہے کہ لبنان میں ان تمام …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں۔ شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس متاثر، صارفین پریشان

انسٹاگرام

اسلام آباد (پاک صحافت)  دنیا بھر میں فوٹو شیئرنگ کی ایپ انسٹا گرام کی سروس ڈاؤن ہو گئی، جس کی وجہ سے صارفین کو شدید  مشکلات کا  سامنا ہوا،  انسٹاگرام سروس کا یہ مسئلہ پاکستانی وقت کے مطابق 4 بجے سہ پہر کے قریب سامنے آیا تھا اور کئی گھنٹوں …

Read More »

زوم کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثر، صارفین پریشان

زوم

کراچی (پاک صحافت) آنلائن میٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن ’زوم‘ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں۔ سروسز ڈاؤن ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔  دوسری جانب زوم انتظامیہ کے مطابق مسئلہ  حل کر کے صارفین کی …

Read More »

جاگیرداروں اور سرمایہ داروں سے جان چھڑائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وسائل پر قابض جاگیرداروں اور سرمایہ داروں سے جان چھڑائے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ …

Read More »

قطر نے اسرائیل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے جوہری معاہدہ کو خطے کے مفاد میں بتایا

قطر

پاک صحافت قطر نے ایران اور ہمسایہ ممالک کے مابین براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ ایران اور پڑوسی ممالک کے مابین اختلافات کو براہ راست بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ، قطر …

Read More »

سستی چینی کے پیچھے شہری رمضان بازاروں میں گھنٹوں خوار

چینی

لاہور (پاک صحافت) سستی چینی شہریوں کے لئے درد سر بن گئی، سستی چینی کے حصول کے لئے شہریوں کو کئی گھنٹے رمضان بازاروں میں خوار ہونا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سستی چینی لینے کے لئے روزے کی حالت میں صبح سویرے رمضان بازاروں کا رخ …

Read More »

حکمران مافیاز کے ہاتھوں بے بس ہو چکے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران مافیاز کے ہاتھوں بے بس ہو چکے ۔ رمضان المبارک کے لیے حکومت کے عوامی ریلیف کے اعلانات دھوکا اور فراڈ ہیں ۔ زمینی حقائق جوں کے توں ہیں …

Read More »

حکومت مکمل طور پر بے بس ہوچکی ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو ناکام ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مکمل طور پر بے بس ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دیہاڑی دار مزدوروں کیلیے سرکار کے دروازے ،آنکھیں …

Read More »